ہوٹل میں (C)

سبق 23
ہوٹل میں (C)

1. یہ کمرہ کتنے کا ہے؟
这zhè-个ge房fáng-间jiān多duō-少shao钱qián?
2. فی رات 300 یوان۔
一yī-天tiān300sān-bǎi元yüán。
3. قیمت میں کیا شامل ہے؟
都dōu包bāo-括kuò什shén-么me?
4. اس میں ناشتہ اور چائے شامل ہیں۔
包bāo-括kuò早zǎo-餐cān和hé茶chá-水shuǐ。
5. اس میں شراب اور فرج کے مشروبات شامل نہیں ہیں۔
note
不bù包bāo-括kuò冰bīng-箱xiāng里lǐ的de酒jiǔ和hé饮yǐn-料liào。