راستہ پوچھنا (A)

سبق 35
راستہ پوچھنا (A)

حرفِ علت 'ü' کو پن یِن قواعد کے مطابق 'u' کے طور پر لکھا جاتا ہے۔

1. میں راستہ بھٹک گیا ہوں۔
note
我wǒ迷mí-路lù了le。
۲۔ کیا آپ مجھے اس جگہ کا راستہ دکھا سکتے ہیں؟
你nǐ能néng指zhǐ-一yí-下xià去qǜ这zhè-个ge地dì-方fāng的de路lù吗ma?
3. سیدھے آگے جائیں۔
一yì直zhí走zǒu。
4. کونے پر دائیں مڑیں۔
到dào拐guǎi-角jiǎo时shí向xiàng右yòu。
5. کیا آپ مجھے نقشے پر راستہ دکھا سکتے ہیں؟
note
你nǐ能néng在zài地dì-图tú上shàng指zhǐ-一yì-指zhǐ吗ma?