ہوٹل میں (A)

سبق 7
ہوٹل میں (A)

1. کیا ہوٹل کے کمرے میں براڈ بینڈ کنکشن ہے؟
旅lǚ-馆guǎn的de房fáng-间jiān有yǒu宽kuān-带dài吗ma?
2. میں ایک کمرہ چاہتا ہوں جس میں براڈ بینڈ کنکشن ہو۔
我wǒ要yào一yí-个gè有yǒu宽kuāi-带dài的de房fáng-间jiān。
3. کیا انٹرنیٹ سے جڑنا آسان ہے؟
上shàng因yīn-特tè-网wǎng方fāng-便biàn吗ma?
4. مجھے ایک ایسا کمرہ چاہیے جس میں انٹرنیٹ کنیکشن کی لائن ہو۔
note
我wǒ需xǖ-要yào能néng上shàng因yīn-特tè-网wǎng的de房fáng-间jiān。
5. ہمارے ہوٹل میں IDD اور DDD سروس موجود ہے۔
我wǒ-们men旅lǚ-馆guǎn有yǒuIDDIDD和héDDDDDD设shè-备bèi。
6. آپ آسانی سے انٹرنیٹ سے جڑ جائیں گے۔
你nǐ可kě-以yǐ方fāng-便biàn-地de上shàng因yīn-特tè-网wǎng。