موسم (A)

سبق 13
موسم (A)

1. آج کیا خوبصورت دن ہے!
今jīn-天tiān天tiān真zhēn好hǎo啊a!
2. کل کا موسم کیسا رہے گا؟
明míng-天tiān预yǜ-报bào怎zěn-样yàng?
3. موسم صاف ہوگا لیکن بعض اوقات بادل ہوں گے۔
note
晴qíng-间jiàn多duō云yún。
4. زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔
最zuì高gāo摄shè-氏shì2 4èr-shí-sì度dù。
۵۔ کم از کم درجہ حرارت ۱۵ ڈگری ہے۔
最zuì低dī1 5shí-wǔ度dù。