ہوٹل میں (A)

سبق 21
ہوٹل میں (A)

1. میں ایک سنگل روم لینا چاہتا ہوں۔
我wǒ要yào一yī-个gè单dān-人rén间jiān。
2. ہمیں دو بیڈ والے کمرے کی ضرورت ہے۔
我wǒ-们mén需xǖ-要yào有yǒu两liǎng-个gè单dān-人rén-床chuáng-的de房fáng-间jiān。
3. میں ایک بالکونی والا کمرہ چاہوں گا۔
我wǒ要yào一yī-个gè-有yǒu阳yáng-台tái的de房fáng-间jiān。
4. ہم نے ایک سوئٹ کے لیے ریزرویشن کی ہے۔
我wǒ-们men已yǐ-经jīng订dìng了le一yī-个gè套tào-间jiān。
5. کیا ہم سویٹ دیکھ سکتے ہیں؟
可kě-以yǐ看kàn-看kàn吗ma?