بیوٹی سیلون میں (A)

سبق 39
بیوٹی سیلون میں (A)

1. میں اپنے بال رنگوانا چاہتا ہوں۔
我wǒ要yào染rǎn-发fā。
2. آپ کون سا رنگ پسند کریں گے؟
你nǐ染rǎn什shén-么me色sè?
3. ہلکا براون یا کالا۔
浅qiǎn棕zōng-色sè或huò黑hēi-色sè。
4. بال رنگنے میں کتنا وقت لگے گا؟
染rǎn-发fà要yào多duō长cháng时shí-间jiān?
5. تقریباً دو گھنٹے۔
大dà-约yüē两liǎng小xiǎo-时shí。