تقابلی درجہ (B)
سبق 4
تقابلی درجہ (B)
|
Geng (更) یا Bi-jaio (比较) موازنہ کی ڈگری دکھانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں اور Zui (最) سب سے اعلیٰ ڈگری دکھانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ |
|
|
۶۔ وہ ہم میں سب سے بڑا ہے۔ |
||
他 是 我 们 中 间 最 年 长 的 。 |
||
7. وہ ہماری جماعت میں سب سے کم عمر ہے۔ |
||
她 是 我 们 组 里 最 年 轻 的 。 |
||
8. زرد دریا سب سے لمبے دریاؤں میں سے ایک ہے۔ |
||
黄 河 是 最 长 的 河 之 一。 |
||
9. عظیم دیوار انسانی تعمیرات میں سے ایک عظیم تعمیر ہے۔ |
||
长 城 是 人 类 最 伟 大 的 建 筑 之 一 。 |
||
10. ماؤنٹ ژو-مو-لنگ-ما (ایورسٹ) دنیا کی سب سے بلند چوٹی ہے. |
||
珠 穆 朗 玛 峰 是 世 界 最 高 峰 。 |
||