Rules of the Pinyin (phonetics) <7>
پینین (فونٹکس) کے قواعد
<7>
-
جب کوئی لغت دو یکساں حروف سے بنی ہو، تو دوسرا حرف ہلکا پڑھا جاتا ہے اور اس پر کسی بھی قسم کا لہجے کا نشان نہیں ہوتا۔
| 谢谢 -- xiè-xie | شکریہ کے معنی | |
| 爷爷 -- yé-ye | دادا کے معنی |